اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سپریم کورٹ کے ریمارکس کا خیرمقدم ،مگر نوپور کی فوری گرفتاری ضروری :جماعت اسلامی ہند

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سپریم کورٹ کے ریمارکس کا خیرمقدم ،مگر نوپور کی فوری گرفتاری ضروری :جماعت اسلامی ہند
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(نامہ نگار )

جماعت اسلامی ہند نے نوپور شرما پر سپریم کورٹ کے ریمارکس کا خیرمقدم کرتے ہوے نوپور کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیا اور ایک ماہ گزر جانے کے باوجود گرفتاری نہ ہونے پر اظہار حیرت کیا ۔

آج یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران نائب امیر جماعت انجینئر محمد سلیم نے کہا کہ ادے پور کی آڑ میں ملک کا ماحول خراب کرنے کی کوششوں پر سرکار لگام کسے۔ انہوں نے مہاراشٹر میں تبدیلی حکومت کے طریقہ کار کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے جمہوریت کا مستقبل داؤ پر ہے۔ انہوں نے دوسروں کا نام بدلنے کے فیصلے کو خطرناک رجحان سے تعبیر کیا۔

انجینئر سلیم نے انسانی حقوق کارکنوں کی گرفتاری پر گہری تشویش ظاہر کی اور کہا کہ جو لوگ ان حالات کے ذمہ دار ہیں ان کو سرکار نے کھلا چھوڑ رکھا ہے اور اس کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو جیلوں میں ڈالا جارہا ہے۔ یہ دستور کےبنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔جماعت نے روپے کی گرتی قیمت کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ سرکار کو چھوٹی صنعتوں پر توجہ دینی چاہیے۔

پریس کانفرنس میں موجود امیر جماعت سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم ہرطرح کے تشدد کی مذمت کرتے ہیں اور سرکار کو چاہیے کہ ادے پور واقعہ میں سازش کی گہرائی تک پہنچے۔انہوں نے کہا کہ انفورسمنٹ ایجنسیوں کو یہ تاثر پیش کرنا چاہیے کہ تمام شہریوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جاتا ہے۔

انہوں نے میڈیا ہاؤس کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مالکان پر کارروائی ہو اور ان کو بھی گرفتار کیا جائے ،ٹی وی ڈیبیٹ پر آگ لگانے والی بحثیں ملک کا ماحول خراب کررہی ہیں ۔

روزنامہ خبریں کے سوال پر کہ کیا نوپور کی گرفتاری سے ملک کا ماحول خراب ہوگا امیرجماعت نے کہا کہ کہ اگر اس فارمولہ پر عمل کیا جائے تو ملک میں عدالتوں اور جیلوں کی کوئی ضرورت نہیں ،انہیں بند کردینا چاہیے۔ امیر جماعت نے کہا کہ نوپوراور زبیر پر الزام یکساں ایک کی گرفتاری دوسرا آزاد،یہ کہاں کا انصاف ہے۔

نفرت کا ماحول ختم کرنے کے سوال پر امیر جماعت نے کہا کہ پورے ملک میں ایک ہزار سے زیادہ سدبھاؤنا منچ قائم کیے ہیں اور ہرسطح پر کام ہورہا ہے۔

اسلام میں گستاخ رسول کی سزا پر امیر جماعت نے کہا کہ جو بھی سزا ہو مگر یہ اختیار فرد کا نہیں سرکار کا ہے،سزا وہی دے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN