اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سوامی بولے،مودی سرکار عربوں کے سامنے کھڑی نہیں ہوسکتی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سوامی بولے،مودی سرکار عربوں کے سامنے کھڑی نہیں ہوسکتی
280
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے معطل کیے جانے کے بعد بی جے پی کے حامی ناراض ہیں۔ ان میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی بھی شامل ہیں۔ بدھ کو سوامی نے نوپور شرما کے معاملے کو لے کر مرکز کی نریندر مودی حکومت پر ایک بار پھر حملہ کیا۔ سوامی نے کہا کہ ہندوستان کی مودی حکومت عربوں کے سامنےکھڑی نہیں ہو سکتی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستانی حکومت نے اسرائیل کے خلاف ووٹ کیا تھا اور دہشت گرد ملک حماس کی حمایت میں ووٹ کیا تھا۔

سوامی اتنے پر ہی خاموش نہیں ہوئے انہوں نے بتایا کہ افغان بحران کے دوران ہندوستانی حکومت نے ہندوستان کو طالبان کے ساتھ پارٹی کاآفر بھی دیاتھا۔ سوامی نے بتایا کہ دبئی کو منی لانڈرر کے طور پر پہچانا جاتا ہے جہاں سے وہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کو کنٹرول کرتا ہے۔ کیا آپ اور بھی کچھ جاننا چاہتے ہیں ؟

بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما نے مبینہ طور پر پیغمبر اسلام محمدؐ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔ اس تبصرے کی وجہ سے ملک سے لے کر بیرون ملک تک سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ یہی نہیں بلکہ کئی عرب ممالک نے ہندوستانی سفیروں کو طلب کرکے اس معاملے پر سخت اعتراض بھی کیا ہے۔ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان اور افغانستان جیسے بنیاد پرست اسلامی ممالک نے بھی بھارت کو نیچا دکھانے کی کوشش کی۔

اس سے پہلے منگل کو سوامی نے نوپور شرما کی معطلی پر بی جے پی حکومت کے خلاف ایک کے بعد ایک کئی ٹویٹس کیے تھے۔ سوامی نے کہا تھا، ’’8 سال کے دور اقتدار میں مودی سرکار کو بھارت ماتا کو شرم سے سر جھکانا پڑا کیونکہ ہم لداخ پر چینیوں کے سامنے رینگتے رہے، روسیوں کے سامنےگھٹنے ٹیک دیئے ، کواڈ میں امریکیوں کے سامنے جھکے رہے، اب ہم نے چھوٹے سےقطر کےسامنے سجدہ برسجود ہیں۔ یہ ہماری خارجہ پالیسی کی خامیاں ہیں۔‘‘

گستاخ رسول کو گرفتار کیاجائے : اویسی

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے نوپور شرما کے تنازع کو پھر سے بھڑکاتے ہوئے کہا کہ اسے گرفتار کیا جانا چاہیے۔ نوپور شرما اور نوین جندل کا نام لیے بغیر اویسی نے کہا کہ پیغمبر اسلام کے خلاف ریمارکس کرنے والوں کو گرفتار کیا جانا چاہیے۔ اویسی نے مہاراشٹر کے لاتور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی نریندر مودی حکومت نے ہندوستانی مسلمانوں کی بات نہیں سنی لیکن جب بیرونی ملک قطر سے اعتراض اٹھایا گیا تو انہوں نے کارروائی کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN