اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں ایس ڈی پی آئی کا یوم تاسیس جوش و خروش سے منایا گیا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں ایس ڈی پی آئی کا یوم تاسیس جوش و خروش سے منایا گیا
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (پریس ریلیز)

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) کے عوام نواز سیاست کے 13سال مکمل ہونے اور21جون کو14ویں یوم تاسیس کے موقع پر اترپردیش کی جانب سے دارالشفاء کامن ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز ایس ڈی پی آئی اتر پردیش کے صدر ڈاکٹر نظام الدین خان نے پرچم کشائی سے کیا، جس میں بڑی تعداد میں ایس ڈی پی آئی کارکنان، عہدیداران اور دیگر سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا گیا۔

ایس ڈی پی آئی کے ریاستی صدر نظام الدین خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ملک ایک نازک دور سے گزر رہا ہے اور ملک کا جمہوری نظام خطرے میں ہے۔ حکومت کو عوام کے حقوق اور سیکولرازم اور جمہوری اقدار کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ حق و انصاف کی آواز کو دبانے کی کوششیں جاری ہیں، سماج میں مذہب اور ذات پات کے نام پر نفرت پھیلائی جا رہی ہے، مسلمانوں، اقلیتوں، دلتوں، پسماندہ، قبائلیوں اور غریب و کمزور طبقات کے حقوق کا تحفظ نہیں ہے۔ آج ہمارا ملک حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بڑی معاشی ناکامیوں کا سامنا کر رہا ہے۔ ملک میں اپوزیشن نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ وہ اپنا کردار ادا نہیں کر پا رہی، ایسے میں ایس ڈی پی آئی حکومت کی ناانصافیوں، مظالم، جابرانہ اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف واحد آپشن بن کر ابھر رہی ہے اور حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اس ملک میں ناانصافی، ظلم، جبر، استحصال، عدم مساوات اور خوف اور بھوک کے ماحول کو ختم کرے گی اور مساوات، آزادی، انصاف، بھائی چارے پر مبنی ہندوستانی سماج کی تعمیر کرے گی۔ آج ملک کے کسان، غریب، مزدور، دلت، قبائلی اور پسماندہ طبقات امید بھری نظروں سے ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔ اس موقع پر سابق ایس پی لیڈر جاوید خان نے اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا میں شمولیت اختیار کی اور پارٹی کی رکنیت لی۔ سینئر سماجی کارکن نزہت چشتی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ محمدسلیم نے پروگرام کی نظامت کی اور ریاستی جنرل سکریٹری معید ہاشمی نے تمام مہمانوں اور شرکاء کا خیرمقدم کیا۔اسی طرح اتر پردیش کے بنارس شہر کے مختلف وارڈوں، میرٹھ اور بہرائچ ضلع کے مختلف برانچوں سمیت دیگر اضلاع میں ایس ڈی پی آئی کی یوم تاسیس پر پرچم کشائی، ہیلتھ کیمپ وغیرہ کا اہتمام کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN