اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رمضان کا آخری عشرہ…..

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ مذہبیات
A A
0
رمضان کا آخری عشرہ…..
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

طاہر مدنی

رمضان کے آخری عشرے کی خاص فضیلت ہے۔ اکیسویں شب سے اس کا آغاز ہوتا ہے۔ فضیلت کی وجہ شب قدر ہے ،جسے قرآن مجید میں ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس فضیلت کی وجہ اس شب میں نزول قرآن ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو، بعض روایات میں آپ نے کہا کہ طاق راتوں میں تلاش کرو۔حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے آپ کا معمول بیان کرتے ہوئے کہا کہ؛ كان اذا دخل العشر شد مئزره و أحيا ليله وايقظ أهله، رواه البخاري۔
یعنی آپ کا معمول یہ تھا کہ جب آخری عشرہ آجاتا تو کمر بستہ ہوجاتے، شب بیداری کرتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے۔آپ کا یہ بھی معمول تھا کہ آخری عشرے میں اعتکاف کرتے تھے، یہ اعتکاف سنت موکدہ ہے، اس کا اہتمام ہونا چاہیے۔
برادران اسلام!آخری عشرہ سایہ فگن ہورہا ہے۔ سب سے افضل مہینہ ماہ رمضان، افضل تریں ایام، رمضان کا آخری عشرہ، افضل ترین رات، شب قدر، جس کی عبادت 83 برس سے زیادہ کی فضیلت رکھتی ہے۔کون عقل مند ایسا ہوگا جو اس موقع کو ضائع کردے؟ پتہ نہیں زندگی میں دوبارہ یہ موقع ملے گا یا نہیں ملے گا؟ ممکن ہے یہ ہمارا آخری رمضان ہو، اس لیے ان ایام کو غنیمت جانیں اور زیادہ سے زیادہ اعمال خیر کی کوشش کریں۔ ذیل میں چند اعمال خیر کی نشاندہی بطور آسانی کی جا رہی ہے۔1.. تلاوت اور مطالعہ قرآن2… قیام لیل3… اذکار مسنونہ کا اہتمام4… صدقہ و انفاق فی سبیل اللہ5… والدین کو خوش رکھنے کی کوشش6… صلہ رحمی7.. خدمت خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا، بالخصوص موجودہ حالات میں مریضوں کی مدد8… دعوت و اصلاح کے کام9… اہل خانہ کی تربیت10.. صدقہ فطر اور زکوٰۃ کا نظم اجتماعی11… اسوہ حسنہ اور اسوہ صحابہ کا مطالعہ12… اعتکاف کی سنت پر عمل13… کثرت استغفار14…. دروس دینیہ کا اہتمام15… عیادت مریض16… إطعام طعام17… افطار صائم18… تعلیم علم19… شرکت جنائز20… بکثرت دعااے اللہ! ہمیں آخری عشرے کی قدر کی توفیق دے، اس میں زیادہ سے زیادہ اعمال خیر کی توفیق عطا فرما، شب قدر سے نواز دے، ہمارے اعمال صالحہ کو قبول فرما، توبہ و استغفار کی توفیق دے اور رمضان کے حسن اختتام کی دولت سے مالا مال کر دے۔ آمیننوٹ؛ شب قدر کی خاص دعا؛ اللهم انك عفو كريم تحب العفو فاعف عني۔ اے اللہ تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے۔ مجھے معاف کر دے۔ آمین

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

مذہبیات

جب مسجد اور تعلیمی ادارے کے درمیان جھگڑے کی تاریکی چھٹی

22 اگست
مذہبیات

ڈپریشن :قرآنی علاج

09 جولائی
مذہبیات

_یہودی قیادت سے معزول__

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN