اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کو فوری طور پر بحال کیاجائے، مجلس کے وفد کامطالبہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کو فوری طور پر بحال کیاجائے، مجلس کے وفد کامطالبہ
248
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (پریس ریلیز)

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان وزارت تعلیم حکومت ہند ملک کا سرگرم ادبی و لسانی ادارہ ہے ۔اس ادارے کا قیام ملک بھر میں اردو،عربی و فارسی زبان کو فروغ دینا ہے۔ یکم اپریل1996 ؍کو قائم کیے گئے اس ادارے سے ملک کے محبان اردو کو کافی امید ہے اس لیے وہ اس ادارے کی موجودہ خستہ حال صورت حال کو لیکر فکر مند ہیں ۔مسلسل شکایات کے پیش نظر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر اور محب اردو کلیم الحفیظ نے دہلی مجلس کے ایک موقر وفدکے ساتھ آج 27؍جون بروز پیر این سی پی یو ایل کا ہنگامی دورہ کیا ۔ ادارے کے ڈائریکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد سے ملاقات کی اور حالات کا جائزہ لیا ۔وفد میں صدر کے علاوہ جنرل سکریٹری شاہ عالم ،میڈیا انچارج اور ترجمان ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی ، تنظیمی سکریٹری راجیو ریاض کے علاوہ کراول نگر کے انچارج سرتاج علی اور شاداب نیڈوری وغیرہ شامل تھے ۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے کلیم الحفیظ نے کہا کہ این سی پی یو ایل جو ایک فعال ادارہ تھا ان دنوں بحرانی دور سے گزر رہا ہے ۔گزشتہ ۶؍ مہینے سے مجلس عاملہ تشکیل نہیں دی گئی جس کی وجہ سے مالیاتی و کئی اہم کام متاثر ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ادارے کا سالانہ بجٹ100؍ کروڑ روپے ہے لیکن اس میں 20؍فیصد کی تخفیف کی گئی ہے جومناسب قدم نہیں ہے ۔اس کے ساتھ ہی اردو کی خبروں کی ایجنسی یواین آئی کے بجٹ کو بھی روک دیا گیا ہے جس سے نہ صرف ایجنسی بلکہ اردو کے اخبارات بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یواین آئی کی وجہ سے خبروں کا ایک معیار پیدا ہوا ہے اور اردو کے اخبارات میں خبروں کے تعلق سے یکسانیت پیدا ہوئی ہے لیکن اردو دشمنی کے سبب اس پر بھی حملہ کیا جا رہا ہے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

کلیم الحفیظ نے کہا کہ گزشتہ تین سال سے اردو دنیا رسالہ کا مدیر مقرر نہیں کیا گیا۔کیا یہ اچھی بات ہے ؟ کیا اس پر سوال نہیں اٹھایا جائے گا ؟ این سی پی یو ایل کے ذریعہ کمپوٹر سینٹر کھولے جا رہے تھے لیکن اس میں بھی کمی آئی ہے۔ان اداروں میں بچے نہ صرف کمپوٹر سیکھتے ہیں بلکہ اردو ، عربی اور فارسی زبان کا کورس بھی کر لیتے ہیں لیکن اس پر توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔انھوں نے کہا کہ وزارت تعلیم کی جانب سے امیر خسرو ، غالب ، پریم چند سمیت کئی ایوارڈ دیے جانے کا اعلان کیا گیاتھا لیکن اس پر بھی کوئی کام نہیں ہو سکا۔ انھوں نے کہا کہ عالمی سمینار اور قومی سمینار بھی منعقد نہیں ہو رہے ہیں۔

صدر کلیم الحفیظ نے ایک اہم سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر این سی پی یو ایل کے پروگراموں میں آر ایس ایس کے لوگوں کو کیوں مدعو کیا جاتا ہے ؟ آخر ان کا اردو زبان اور ادارے سے کیا رشتہ ہے ؟ انھوں نے کہا کہ سینٹر کے اساتذہ کو محض چار ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جاتی ہے جو ناکافی ہے ، مہنگائی کے اس دور میں کم از کم دس ہزار روپے ماہانہ کی تنخواہ دی جائے ۔ انھوں نے کہا کہگزشتہ پانچ سال سے پبلی کیشنس آفیسر کی تقرری نہیں کی گئی ۔ آخر ایسا کیوں کیا گیا ؟فوری طور پر تقرری کی جائے ۔ انھوں نے کہا کہ سبکدوش ہونے والے نئے ملازمین کی پنشن بھی روک دی گئی ہے جو مناسب نہیں ہے ۔ اس کو بحال کیا جائے ۔ ادارے میں کام کرنے والے ملازمین کو میڈیکل سہولیات دی جائے ۔انھوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ مذمورہ بالا جو بھی مسائل ہیں انھیں حل کیا جائے ورنہ دہلی مجلس اس مسئلہ کو پرزور طریقہ سے سڑک سے سنسد تک اٹھائے گی ۔ مرکزی وزیر اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کرتے ہوئے اس کی شکایت کرے گی اور ضروری ہوا تو اس کے لیے احتجاجی مظاہرے بھی کرے گی ۔

اس موقع پر شیخ عقیل نے وفدکی باتوں کو بغور سنا اور یقین دہانی کرائی کہ جو بھی شکایات ہیں وہ جائز ہیں لیکن حکومت کی طرف سے فنڈ بھی مل رہا ہے اور کام بھی ہو رہا ہے ۔ کورونا کی وجہ سے کچھ کام رہ گئے ہیں جنھیں فوری طور پر کیا جا رہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ کچھ غلط فہمیاں بھی ہیں جو دور کی جائیں گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN