اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘”سرکارہندوؤں کی ہویو پڑو ہے ؟مسلمان‌کچھ نا لاگ رے سرکارکے”مقتول جنید کی بیوی کا سوال

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
289
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہریانہ کے بھوانی میں جلاکرماردیے گیے جنید کی بیوی ساجدہ کی گود میں 6 ماہ کی بیٹی ہے۔ وہ اسے دودھ پلا رہی ہے، لیکن اس کی آنکھوں میں غصہ اور غم ہے۔
وہ کہتی ہیں- ‘سرکارہندوؤں کی ہویو پڑو ہے۔ ہم کچھ نہ لاگ رے سرکار کے ؟مسلمان‌کچھ نا لاگ رے سرکار کے؟ ہم کچھ لگتے تو قاتلوں کو پکڑنے پر ہ زور دیتے،، مہینہ گزر گیا۔ مونو مانیسر کے ساتھ ویسا ہی ہو جیسے میرے معصوم شوہرکو زندہ جلایا گیا۔‘‘ وہ بولتے ہوئے رونے لگتی ہے، خاموش ہو جاتی ہے۔
ساجدہ کہتی ہے ہمیں انصاف چاہیے، اورکچھ نہیں چاہیے۔ ان سب کو پھانسی دی جائے،۔ میرا آدمی مارا گیا، جلایا گیا، انہیں بھی سزائے موت ہو۔‘‘ پرمینہ خاموش ہو جاتی ہے، روتی بھی نہیں۔ پاس بیٹھی عورت کہتی ہے، اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ میرے ذہن میں سوال آتا ہے کہ اگرشوہر کی صرف ہڈیاں ملیں تو کس کا دماغ ٹھیک رہے گا؟
جنید ناصر کے 8 ملزمان تاحال مفرور
جنید ناصر کےسفاکانہ قتل کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس معاملے میں 9 ملزم ہیں، لیکن اب تک صرف ایک رنکو سینی کو پکڑا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق باقی کی تلاش جاری ہے۔ جنید-ناصر کے خاندان والے مسلسل مونو مانیسر پر الزام لگا رہے ہیں جومبینہ گئؤ رکشا دل سے وابستہ ہے ابتدائی ایف آئی آر میں اس کا نام تھا لیکن بعد کی ایف آئی آر میں اس کا نام شامل نہیں کیا گیا۔
ساجدہ مزید کہتی ہےمیرے آدمی کو جلا کر مار ڈالا۔ کپڑوں سے جھوٹا جنازہ تیار کیا گیا (جلی ہوئی گاڑی سے جنید کی ہڈیاں ملیں)۔ آخری بار چہرہ دیکھنے کو بھی نہیں ملا۔ میرے آدمی کا قصور کیا تھا؟ صرف یہ کہ وہ مسلمان تھا۔ اب میرے بچوں کو کون دیکھے گا۔
ساجدہ کو روتا دیکھ کر اس کا چھوٹا بھائی وارث آتا ہے۔ وہ غصے میں کہتا ہے- ‘ہمیں نشانہ بنایا جاتا رہے گا اور مونو مانیسر جیسے قاتل آزاد گھومتے رہیں گے۔ حکومت بجرنگ دل کے لوگوں کی ہے۔ جب ادے پور میں کنہیا لال کا قتل ہوا تو سبھی ملزم پکڑے گئے۔ایک مہینہ گزر گیا لیکن صرف ایک پکڑا گیا ہے۔ اب ہم خاموش نہیں رہیں گے، آج ہمارا بہنوئی مارا گیا، کل ہم مارے جائیں گے۔(دینک بھاسکر کی رپورٹ کا خاصہ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist