اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کشمیر کے حالات کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے:جماعت اسلامی ہند

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کشمیر کے حالات کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے:جماعت اسلامی ہند
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (نامہ نگار)

جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جو صورت حال پیدا ہورہی ہے وہ تشویشناک ہے مگر اسے کسی صورت فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے اور معاملہ کو انسانی نظریہ سے حل کیا جائے کیونکہ بعض طاقتیں ایسا کرنا چاہتی ہیں۔

جماعت کے نائب امیر انجینئر محمد سلیم نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی ۔انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر قانون سے بالاتر ہوکر بلڈوزرکلچر کو فروغ دیا جارہا ہے ۔ماورائے عدالت اپنی مرضی سے فیصلے صادر کرنے کے رجحان کی سرکاری سطح پر حوصلہ افزائی کرنا بہت خطرناک ہے۔

بھاگوت کے بیان کو غیر اہم بتاتے ہوئے کہا کہ اس میں بہت تضادات ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ بہت حساس ہے اور اس کے قصورواروں کو قانون کے مطابق سزادی جائے ۔سرکارکو نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے، مذہبی جذبات بھڑکانے کی کوشش ناقابل قبول ہے ۔

اے دن مسجدوں میں شیولنگ ہونے کا دعویٰ اور گیان واپی سے متعلق جو کچھ ہورہا ہے وہ عبادت تحفظ ایکٹ1991کے خلاف ہے۔ انہوں نے اس پرمرکزی حکومت کی خاموشی کو افسوسناک بتایا۔نائب امیر جماعت نے ہونے والے بیانات میں اضافہ پر بھی سخت تشویش ظاہر کی اور کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ سیاسی مقبولیت کے لیے نفرت ہتھیار بن گئی ہے یہ ہمارے ملک کے مستقبل کے لیے بہت خطرناک ہے۔

جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر سخت اعتراض کیا جس میں قحبہ گری کو قانونی جواز فراہم کیا ہے۔ جماعت کا کہنا ہے کہ یہ معاشرہ کے لیے تباہ کن ہے اس کے خلاف سخت قانون بنایا جاے۔

کانپور معاملہ میں پی ایف آئی کا ہاتھ ہونے کے الزام پرا نہوں نے کہا کہ کسی کے کہہ دینے سے کیا ہوتا ۔ہے سرکار تفتیش کرے اور پتہ کرے لیکن فساد کون کراتا ہے اور کس کو فائدہ ہوتا ہے یہ سب جانتے ہیں ۔

ایک گھنٹے تک چلی پریس کانفرنس میں جماعت کے قومی امور کے سکریٹری محمد احمد اور میڈیا اسسٹنٹ سکریٹری عبدالخلیق بھی موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN