اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایس پی میں بھی بغاوت کے سر،کئی ایم ایل ایز بی جے پی کے رابطے میں، کھیلا ہوگا!

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
159
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: اپنا دل کمروادی کی سرکردہ لیڈر اور سیرتھو ایم ایل اے پلوی پٹیل نے کہا کہ وہ پسماندہ اور دلت سماج کے لیے لڑنے کانگریس کے ساتھ آئی ہیں۔ ہماری پارٹی کانگریس کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کرے گی۔ جہاں بھی ظلم ہوگا انصاف کے لیے لڑیں گے۔ پلوی پٹیل نے راہل گاندھی کا گوڈولیا پر استقبال کیا۔ سماجوادی پارٹی کی اتحادی پلوی  پٹیل باغیانہ رویہ اپنا رہی ہیں۔راجیہ سبھا کی امیدواری میں انتخاب سے ناراضی کو انہوں نے چھپایا نہیں ہے۔
ایس پی ایم ایل اے پلوی پٹیل نے راجیہ سبھا انتخابات میں ایس پی امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے امیدوار کا فیصلہ کرتے وقت پی ڈی اے کو مدنظر نہ رکھنے کا بھی الزام لگایا ہے۔ ایس پی صدر اکھلیش نے رائے بریلی میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی نیائے یاترا میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ پلوی ہفتہ کو ہی وارانسی میں یاترا میں شامل ہوئیں۔ سوامی پرساد موریہ بھی اتوار کو پریاگ راج میں اس یاترا میں حصہ لیں گے۔
ایس پی ایم ایل اے اندرجیت سروج سمیت بی جے پی کے ساتھ 4-5 ایم ایل ایز کے رابطہ کے بارے میں بات چیتی بھی افواہ پھیل رہی ہے می
راجیہ سبھا انتخابات کی ووٹنگ سے پہلے ہی ایس پی میں بغاوت کی چنگاری نظر آنے لگی ہے۔ ایس پی ایم ایل اے اندرجیت سروج سمیت 4-5 ایم ایل ایز کے بی جے پی سے تعلق ہونے کی بات چل رہی ہے۔ ایسا یپی ایس پی ایم ایل اے پلوی پٹیل نے کھلے عام اعلان کیا ہے کہ وہ ایس پی کے راجیہ سبھا امیدواروں کو ووٹ نہیں دیں گی کیونکہ ان کا فیصلہ کرتے وقت پی ڈی اے کو مدنظر نہیں رکھا گیا تھا۔
اس کے ساتھ ہی جنرل سکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے سوامی پرساد موریہ کے قریبی ساتھی اور ٹنڈواری کے سابق ایم ایل اے برجیش پرجاپتی نے بھی محاذ کھول دیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ پی ڈی اے کی حمایت کرنے والے ایس پی ایم ایل اے راجیہ سبھا کے امیدوار آلوک رنجن اور جیا بچن کو ووٹ نہیں دیں گے۔ انہوں نے اس معاملے پر پارٹی ایم ایل اے میں تقسیم کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی قیادت سوامی پرساد موریہ کے خلاف بولے گئے الفاظ پر قابو نہیں پا رہی ہے۔
ایس پی کے قومی جنرل سکریٹری اور ایم ایل اے اندرجیت سروج سمیت 4-5 ایس پی ایم ایل اے بی جے پی کے رابطے میں ہیں۔ یہ سبھی وہ ایم ایل اے ہیں جن کو اندرجیت سروج نے سال 2022 میں ایس پی ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے لابنگ کی تھی۔ راجیہ سبھا انتخابات میں کراس ووٹنگ کا بھی امکان ہے۔
ایس پی ایم ایل اے اندرجیت سروج اور بی جے پی ایم ایل سی رام چندر پردھان تقریباً ڈھائی مہینے پہلے ہی سمدھی  بنے تھے۔ تاہم اس سلسلے میں اندرجیت سروج سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن ان کا موبائل نمبر بند تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN