اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ای ڈی کے چھاپے نیہا ککڑ،بھارتی سنگھ راحت فتح علی خام سمیت کئی بالی ووڈ ہستیاں رڈار پر

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:مہادیو ایپ سے جڑے منی لانڈرنگ نیٹورک کے معاملے میں ای ڈی نے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال، مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی اور مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا میں چھاپہ ماری کا عمل انجام دیا ہے۔ مجموعی طور پر ای ڈی نے 39 ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی جس میں گولڈ کوائن و زیورات کے ساتھ ساتھ 417 کروڑ روپے بھی ضبط کیے۔ بتایا جاتا ہے کہ تلاشی کے دوران ای ڈی افسران کو بڑی تعداد میں منی لانڈرنگ سے متعلق کاغذات اور ثبوت ملے ہیں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ چھاپہ ماری کے دوران حاصل کاغذات میں 14 بالی ووڈ ہستیوں کے نام بھی ملے ہیں۔ اس کے بعد ٹائیگر شراف، سنی لیون، نیہا ککڑ، بھارتی سنگھ، نصرت بھروچا، وشال ڈڈلانی جیسے بالی ووڈ ستارے آن لائن سٹہ بازی ایپ کے ذریعہ دھوکہ دہی کے معاملے میں ای ڈی کی رڈار پر آ گئے ہیں
ای ڈی افسران کا کہنا ہے کہ حوالہ کے ذریعہ تقریباً 200 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔ ای ڈی کے ہاتھ کچھ سنسنی خیز جانکاریاں بھی لگی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ’مہادیو بیٹنگ ایپ‘ کمپنی کے مالک کا نام روی اُپل، سوربھ چندراکر ہے۔ ای ڈی ان کی تلاش کر رہی ہے۔ جیسے جیسے اس آن لائن دھوکہ دہی گینگ کو لے کر جانچ آگے بڑھتی جا رہی ہے، بالی ووڈ کنکشن اور بھی گہرا ہوتا جا رہا ہے
اس معاملے میں ای ڈی افسران حوالہ کاروبار سے بھی کنکشن دیکھ رہے ہیں۔ یوگیش پوپٹ نام کے شخص کا بھی نام سامنے آیا ہے اور تلاشی کے دوران افسران کو گووندا کیڈیا نامی شخص کے گھر سے 18 لاکھ روپے نقد، 13 کروڑ روپے کے سونے اور چاندی کے زیورات برآمد ہوئے۔
بہرحال، جو 14 بالی ووڈ ہستیاں ای ڈی کی رڈار پر آ گئی ہیں، ان کے نام ہیں راحت فتح علی خان، علی اصغر، وشال ڈڈلانی، عاطف اسلم، بھارتی سنگھ، سنی لیون، ٹائیگر شراف، نیہا ککڑ، ایلی اورام، بھاگیہ شری، کرشنا ابھشیک، پلکت سمراٹ، کیرتی کھربندا، نصرت بھروچا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN