اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ادے پور قتل: ملزم کے گھر سے سامان برآمد، مزید چار مشتبہ افراد حراست میں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ادے پور قتل: ملزم کے گھر سے سامان برآمد، مزید چار مشتبہ افراد حراست میں
98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ادے پور :(ایجنسی)

ادے پور شہر میں جہاں پولیس نے بدھ کی شام سفاکانہ قتل کیس کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائی کی، وہیں مزید چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ این آئی اے اور ایس آئی ٹی نے واقعہ کی سنگینی کو لے کر مکمل جانچ کی۔ جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے بعد شواہد اکٹھے کیے، دونوں ملزمان کے گھر کی تلاشی لی اور ان کے کمروں کو بھی قبضے میں لے لیا۔ ان کے کمروں سے کافی مشتبہ مواد برآمد ہوا جسے ٹیم نے ضبط کر لیا۔

دہلی سے آئی این آئی اے اور ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ ایس آئی ٹی نے مالداس اسٹریٹ بھوت محل میں واقع دکان میں ٹیلر کنہیا لال ساہو کے قتل اس کے بعد اشتعال انگیز باتوں کی ویڈیووائرل کرنے کے سلسلے میں مکمل جانچ شروع کی ، جبکہ این آئی اے ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے، ایس آئی ٹی ثبوت اکٹھے کر کے این آئی اے کو دے گی۔

مقتول کے گھر اور دکان کی چھان بین

مختلف ٹیموں نے مختلف مقامات پر تحقیقات کیں جس میں ایک ٹیم موقع پر پہنچی جہاں ایف ایس ایل کی موجودگی میں معلومات لے کر شواہد اکٹھے کئے۔ اس دوران واقعہ کے چشم دید گواہ ایشور گوڑ اور راج کمار کو بھی لایا گیا جو واقعہ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس دوران عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کیے گئے جب کہ اہل خانہ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔ معائنہ کے دوران موقع کا نقشہ بنایا گیا۔ دکان میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے کا کارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا، جس سے واقعے کی فوٹیج لی جائے گی۔

ملزمان کے کمرے سیل کر دیے گئے

ایک طرف پولیس نے ایک ٹیم کی مدد سے ملزم سے قتل میں دیگر افراد کے کردار کے بارے میں پوچھ گچھ شروع کردی تو دوسری ٹیم نے مقامی پولیس کی مدد سے ملزمان کے کمروں کی تلاشی لی۔ کشن پول مین روڈ پر واقع مکان میں کرائے پر رہائش پذیر ملزم ریاض کے کمرے کی تلاشی کے دوران کافی مشکوک مواد برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مکان مالک محمد عمر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ریاض نے یہاں ساڑھے پانچ ہزار روپے میں ایک حصہ کرایہ پر لیا تھا۔ وہ کافی عرصے سے بیوی اور دو بچوں کے ساتھ کشن پول کے علاقے میں رہ رہا تھا لیکن 12 جون کو ہی اس گھر میں شفٹ ہوا۔ حال ہی میں آنے والے ریاض نے مالک مکان کو کوئی شناختی کارڈ تک نہیں دیاتھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN