اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی:ایک ساتھ بیٹھے نظر آئے سی ایم یوگی اور اکھلیش، جانیں کیا ہوئی بات؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی:ایک ساتھ بیٹھے نظر آئے سی ایم یوگی اور اکھلیش، جانیں کیا ہوئی بات؟
232
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی کے قد آور لیڈر اور ایم ایل اے اعظم خاں 27 ماہ بعد جمعہ کو سیتا پور جیل سے باہرنکلے تو شیوپال یادو ان کااستقبال کیا۔ لیکن ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نہیں پہنچے۔ اعظم خاں سیتا پور کی جیل سے نکل کر جس وقت رامپور اپنے گھر پہنچے تھے ، اسی وقت اکھلیش یادو کی یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ملاقات کی ایک تصویر سامنے آئی ۔ یہ تصویر سوشل میڈیا میں خوب وائرل ہو رہی ہے ۔

یوگی آدتیہ ناتھ اور اکھلیش یادو کے ساتھ تصویر میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، یوپی اسمبلی کے اسپیکر ستیش مہانا اور ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک ایک ساتھ بیٹھے نظر آرہے ہیں۔ یوپی کی ودھان سبھا میں ای ودھان سبھا سسٹم لاگو کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے بعد یوگی، اکھلیش، برجیش پاٹھک اسمبلی اسپیکر کے دفتر میں اوم برلا کے ساتھ چائے اور ناشتہ کر رہے تھے، اسی دوران یہ تصویر لی گئی تھی۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو یوپی اسمبلی کو پیپر لیس بنانے کے لیے لاگو نئی ٹیکنالوجی ’ای-ودھان‘ کا باضابطہ آغاز کیا۔ اس دوران حکمران جماعت سے لے کر اپوزیشن تک کے رہنما شامل تھے۔

ای-ودھان پروگرام کے دوران، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے بھی اسمبلی کی شاندار تاریخ پر روشنی ڈالی، اور یوپی کو ملک کے روحانی، سیاسی اور ثقافتی شعور کا مرکز قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کی قانون ساز اسمبلی شاید ملک کی سب سے بڑی اسمبلی ہوگی، یہ ریاست وہ ریاست ہے جہاں کے اراکین پارلیمنٹ ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ اترپردیش نے قومی سیاست میں بھی خاص کردار ادا کیا ہے۔ اوم برلا نے یوپی میں ’ای ودھان‘ نظام کو نافذ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا کا بھی شکریہ ادا کیا۔

یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ہم اتر پردیش کے 25 کروڑ لوگوں کے فائدے کے لیے سوچنے کے لیے اسمبلی میں آئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی منشا کے مطابق گورننس کو ٹیکنالوجی سے جوڑنے کا کام کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈیجیٹل مشن کو بڑھاتے ہوئے ’ون نیشن ون اپیلی کیشن ‘ کے جذبے کے ساتھ ’ای-ودھان‘ سسٹم کو ودھان سبھا میں لاگو کیا گیا ہے۔

سی ایم یوگی نے کہا کہ ہم نے دو سال پہلے پیپر لیس بجٹ پیش کیا تھا۔ ای کابینہ اور ای بجٹ کے بعد اب پوری اسمبلی کی کارروائی پیپر لیس ہے۔ 23 مئی سے شروع ہونے والے سیشن میں دستاویزات کی ہارڈ کاپی ضرورت کے مطابق دستیاب ہوگی لیکن آئندہ سیشن سے سب کچھ مکمل طور پر پیپر لیس ہوگا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اب ایم ایل اے کواسمبلی میں بہت موٹے تھیلے لانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اس پروگرام میں ایس پی صدر اور اپوزیشن لیڈر اکھلیش یادو بھی موجود تھے۔ ایسے میں وزیر اعلیٰ نے اکھلیش کا شکریہ بھی ادا کیا۔ یہ بھی کہا کہ عوامی مفادات کے لیے مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات اہم ہیں، لیکن وہ بھی براہ راست 25 کروڑ عوام کے فائدے کے لیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اپوزیشن لیڈر اکھلیش یادو نے کہا کہ اسمبلی کو دیکھ کر انہیں ایسا لگا جیسے یہ کوئی آئی ٹی سینٹر ہو۔ اس کے لیے انہوں نے اسپیکر اور ریاستی حکومت کو مبارکباد دی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN