اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم علاقوں میں کیمرے لگاؤ،وی‌ایچ پی کا مطالبہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم علاقوں میں کیمرے لگاؤ،وی‌ایچ پی کا مطالبہ
136
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

پیغمبر اسلام کے خلاف متنازع بیان پر اتر پردیش، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال جیسی کچھ ریاستوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، وشو ہندو پریشد (VHP) نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں مساجد اور مدارس کے ’اندر اور باہر‘ اورمسلم اکثریتی علاقوں میں اعلیٰ صلاحیت والے کیمرے نصب کئے جائیں ۔ وی ایچ پی نے کہا کہ تشدد کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔وی ایچ پی کے مرکزی ورکنگ صدر آلوک کمار نے کہا کہ ملک کے بنیاد پرست عناصر عام مسلمانوں کو تشدد کے راستے پر لے جا رہے ہیں، جو نہ ان کے مفاد میں ہے اور نہ ہی ملک کے۔ انہوں نے کہا، ‘ہندوستان کے پرامن اور ہم آہنگی کے ماحول کو آلودہ کرنے والوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ ہندوستان آئین سے چلتا ہے نہ کہ شریعت سے۔ جو لوگ بنیاد پرستوں کی کٹھ پتلیاں بن کر عدالتوں کے بجائے خود سڑکوں پر جج بننے کی مذموم کوششیں کر رہے ہیں، انہیں اس سے باز آنا ہو گا۔

کمار نے کہا کہ مظاہرے کے نام پر بے گناہوں، سیکورٹی فورسز، مندروں اور عوامی مقامات پر حملے مہذب سماج کے لیے ایک چیلنج ہیں۔ حکومت اور انتظامیہ ملک میں ہر جگہ کارروائی کر رہی ہے لیکن فسادیوں سے مزید سختی سے نمٹنا ہو گا۔ وی ایچ پی لیڈر نے کہا کہ اس سلسلے میں نہ صرف فسادیوں کی وجہ سے ہونے والے املاک کے نقصان کی تلافی کے لیے عمل کو آسان اور تیز بنایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی مقامات جہاں سے پرتشدد ہجوم نکلے، ان مقامات کو بھی ذمہ داری قبول کرنی ہوگی۔

وی ایچ پی کے کارگزار صدر نے کہا کہ پولیس نے پہلے ہی ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے، جس کے تعلق سے ملک میں تشدد اور نفرت کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کمار نے کہا، ’’مسلم برادری کو تشدد کا راستہ چھوڑنا چاہیے اور قانونی عمل کی پیروی کرتے ہوئے عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، ورنہ ایسی کارروائی، ردعمل کسی کے مفاد میں نہیں ہوگا۔‘‘

بنیاد پرست اور جہادی عناصر کو روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے، وی ایچ پی کے قومی ترجمان ونود بنسل نے کہا کہ ملک بھر میں اور مسلم اکثریتی علاقوں میں ہر مسجد اور مدارس کے اندر اور باہر اعلیٰ صلاحیت والے کیمرے نصب کیے جانے چاہئیں۔ ان کیمروں کی کمان متعلقہ تھانوں کے پاس ہونی چاہیے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کے لیے تھانوں کے انچارج ذمہ دار ہوں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN