اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جگدیپ دھنکھڑصاحب کون ہیں؟     

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جگدیپ دھنکھڑصاحب کون ہیں؟      
280
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نایب صدر عہدے کے این ڈی اے کے امیدوارجگدیپ دھنکھڑ، 18 مئی 1951 کو راجستھان کے ضلع جھنجھنو کے گاؤں کیتھانہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے 30 جولائی 2019 کو بنگال کے گورنر کا عہدہ سنبھالا۔ دھنکھر کی ابتدائی تعلیم (پہلی سے پانچویں جماعت تک) گاؤں کے ہی سرکاری اسکول میں ہوئی۔ اس کے بعد انہوں نے اسکالر شپ حاصل کی اور چتوڑ گڑھ کے سینک اسکول میں داخلہ لیا۔ دھنکھڑ نے ممتاز مہاراجہ کالج جے پور سے بی ایس سی (آنرز) کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے راجستھان یونیورسٹی سے قانون (LLB) کی تعلیم حاصل کی۔ وہ ہمیشہ پڑھائی میں اول رہے۔ دھنکھڑ نے 1979 میں راجستھان بار کونسل میں شمولیت اختیار کی۔ 27 مارچ 1990 کو وہ سینئر وکیل بن گئے۔ اس وقت سے، دھنکھڑ سپریم کورٹ میں بھی پریکٹس کرتے رہے۔ وہ 1987 میں راجستھان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی منتخب ہوئے

دھنکھڑ کا سیاسی کیریئر سال 1989 سے شروع ہوا۔ اسی سال انہوں نے بی جے پی کی حمایت سے جنتا دل کے ٹکٹ پر جھنجھنو سے لوک سبھا کا الیکشن لڑا اور جیت گیے۔ وہ مرکز میں وزیر بھی رہے۔ جنتا دل کی تقسیم کے بعد وہ سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا کے کیمپ میں چلے گئے۔ لیکن جنتا دل سے ٹکٹ نہ ملنے کے بعد وہ کانگریس میں چلے گئے۔ انہوں نے کانگریس کے ٹکٹ پر اجمیر سے لوک سبھا کا الیکشن بھی لڑا، لیکن ہار گئے۔ اس کے بعد سال 2003 میں وہ بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ 1993 اور 1998 کے درمیان وہ اجمیر کے کشن گڑھ ودھان سبھا سے ودھان سبھا کے رکن رہے۔ لوک سبھا اور ودھان سبھا میں اپنے دور میں وہ کئی اہم کمیٹیوں کے رکن رہے۔ اسی وقت، ان کی بیٹی کامنا جے پور کے ایم جی ڈی اسکول اور اجمیر کے میو کالج سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد امریکہ سے گریجویشن کر چکی ہے۔ اس بار نائب صدر کا انتخاب 6 اگست کو ہونا ہے۔ نامزدگی کی آخری تاریخ 19 جولائی ہے۔ موجودہ نائب صدر وینکیا نائیڈو کی میعاد 10 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔ نئے نائب صدر 11 تاریخ کو حلف لیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN