اردو
हिन्दी
جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بادشاہ خان کے بعد کون کرے گا راج؟

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بلاشبہ ممبئی فلم انڈسٹری پر 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے شاہ رخ خان عرف کنگ خان کی ہی بادشاہت قائم ہے۔گزشتہ سال  فلم انڈسٹری کے لیے بہت بہترین رہا کیونکہ بالی ووڈ کی  3 فلموں نے ڈومیسٹک باکس آفس پر 500 کروڑ روپے جبکہ 1 فلم نے 600 کروڑ  روپے کا بزنس کیا۔بالی ووڈ کی ان 4 کامیاب فلموں میں سے 2 فلمیں شاہ رخ خان کی جبکہ 1 فلم رنبیر کپور کی تھیشاہ رخ خان کی فلموں کے علاوہ رنبیر کپور کی فلم  باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب رہی جس کی وجہ سے فلم ٹریڈ سے وابستہ تجزیہ کار ترن آدرش نے اُنہیں اگلا ’بالی ووڈ کنگ‘ قرار دے دیا ہے.
اُنہوں نے کہا کہ مجھے فلم ’اینیمل‘ بہت پسند آئی، یہ ایک لاجواب فلم ہے، سندیپ ریڈی وانگا ایک باصلاحیت شخص ہیں اور کیا میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ رنبیر کپور بالی ووڈ کے اگلے شاہ رخ خان ہیں؟ترن آدرش نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان کی پوزیشن الگ ہے لیکن رنبیر کپور کا مقام کچھ اور ہے کیونکہ میرے خیال میں فلم ’اینیمل‘ کے بعد ان کے ہم عصر اداکاروں رنویر سنگھ، کارتک آریان وغیرہ میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو رنبیر کپور کے مدِ مقابل آ سکے۔اُنہوں نے رنبیر کپور کی تعریف کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ ایک لاجواب اداکار ہیں اور میری نظر میں وہ موجودہ دور کے اداکاروں میں سب سے بہترین ہیں ، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ رنبیر کے بارے میں پہلے بھی یہ پیش گوئی کی گئی تھی جب ان کی شروعاتی کئی فلمیں کامیاب ہوئی تھیں ان کو چاکلیٹی ہیرو کہا گیا مگر پھر ان کا گراف گرتا گیا اور لگاتار فلاب فلموں کا ڈھیر لگایا گرچہ تینوں خان جو فلم انڈسٹری پر آج بھی راج کرتے ہیں ساٹھ کے اس پاس ہیں اور اب ان کے چہرے بھی عمر کی چغلی کھاتے ہیں مگر کیا کیجئے کہ وہ  چاہنے والوں کی پہلی پسند ہیں ـاس لئے ابھی خانوں کا دبدبہ ہے اور رہے گا.

ٹیگ: Badshah Khanfilmindustrysalman khansharukh khan

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

19 جون
خبریں

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

19 جون
خبریں

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے:
دوٹوک:قاسم سید

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

حالیہ خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

جون 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN