اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذاکر نائیک نے اپنےلیکچر میں سنگھ اور مودی سرکار کو نشانے پرلیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
776
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مبلغ دین ڈاکٹر ذاکر نائک نے عمان میں مذہب اسلام اور قرآن کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہوئے ایک انتہائی اہم تقریر کی ۔ لیکن اس دوران انھوں نے حکومت ہند اور آر ایس ایس کے خلاف کچھ ایسی باتیں کہیں جس پر سوشل میڈیا میں سخت اعتراض ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ذاکر نائک کو عمان بلایا گیا تھا تاکہ وہ اسلام کے تعلق سے تقریر کریں، لیکن انھوں نے ہندوستان کے خلاف زہر افشانی کی۔
ذاکر نائک نے تقریر تو بہت اچھے انداز میں شروع کیا تھا اور عمان حکومت کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ کچھ اہم باتوں کا تذکرہ کیا. انھوں نے تقریر کے آغاز میں کہا کہ ’’عمان میں میرا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا، اس کے لیے میں تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔‘‘ پھر انھوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں سے مذہب اسلام کی تبلیغ کے لیے آگے آنے کی اپیل کی۔ ڈاکٹر ذاکر نائک نے کہا کہ ’’میں مسلموں اور غیر مسلموں کو قرآن پر ایک ’پبلک ڈائیلاگ کے لیے مدعو کرنا چاہتا ہوں۔‘‘
بتایا جاتا ہے کہ کچھ دیر کی تقریر کے بعد بہت ہی عقلمندی کے ساتھ ڈاکٹر ذاکر نائک نے حکومت ہند اور وزیر اعظم مودی کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ انھوں نے ہندوستان میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا تذکرہ کیا اور مودی حکومت کے ساتھ ساتھ آر ایس ایس کو بھی ہدف تنقید بنایا۔ ڈاکٹر ذاکر نائک کی تقریر کی کچھ ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جن میں وہ ہندوستان کے موجودہ حالات کا تذکرہ کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو عمان میں 23 مارچ اور 25 مارچ کو لیکچر دینے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ 23 مارچ کا لیکچر ہوگیا ہے جس میں مبینہ طور پر انھوں نے حکومت ہند پر زہر افشانی کی۔ 25 مارچ کا لیکچر ابھی باقی ہے۔ ذاکر نائک کے اس پروگرام کے پیش نظر حکومت ہند نے حکومت عمان سے رابطہ کیا تھا اور گزارش کی تھی کہ انھیں ملک میں نہ آنے دیں۔ حکومت ہند نے کہا بتایا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائک اشتعال انگیز تقریریں کرتے ہیں اور ہندوستان میں ان کے خلاف کئی معاملے درج ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل یہ بھی خبریں آئی تھیں کہ ہندوستانی ایجنسیاں عمان کے افسران سے رابطے میں ہیں تاکہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو حراست میں لیا جا سکے اور پھر ڈیپورٹ کر بھارت لایا جا سکے (ان پٹ: قومی آواز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist