اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رانچی میں ماپ لنچنگ ،نام پوچھ کر ذیشان،فیضان کی لاٹھی ڈنڈوں سے پٹائی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رانچی میں ماپ لنچنگ ،نام پوچھ کر ذیشان،فیضان کی لاٹھی ڈنڈوں سے پٹائی
158
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رانچی:(ایجنسی)

جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں نماز جمعہ کے بعد تشدد کے بعد کئی تھانوں کے علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ رانچی میں بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی طرف سے پیغمبر اسلام پر دیے گئے بیان کے بعد حالات مزید خراب ہونے کے بعد دو برادریوں کے درمیان کشیدگی دیکھی جا رہی ہے۔ اسی دوران رانچی میں لوگوں کے نام پوچھ کر پٹائی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق، چوٹیا پولیس اسٹیشن میں 12 جون کو درج کرائی گئی شکایت میں، 24 سالہ محمد ذیشان اشفی نے کہا ہے کہ لوگوں کے ایک گروپ نے اسے اور اس کے بھائی کو روکا، ان کے نام پوچھے، اور پھر مار پیٹ کی۔ ذیشان نے بتایا کہ ان کے ہاتھوں میں لاٹھیاں تھیں اور وہ نعرے لگا رہے تھے۔

ذیشان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے 20 سالہ بھائی فیضان کے ساتھ رانچی کے ایک مقامی دکان سے پیزا خریدنے نکلے تھے۔ پھر ایک بھیڑ نے انہیں روک کر ان کا نام پوچھا۔ ذیشان کا الزام ہے کہ جب لوگوں کو معلوم ہوا کہ وہ مسلمان ہیں تو ان کی بری طرح پٹائی کی گئی۔ دونوں بھائیوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔

بتادیں کہ بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازعہ ریمارکس پر رانچی میں احتجاج ہوا تھا۔ اس پرتشدد مظاہرے کے چند گھنٹے بعد 10 جون کو رات 8 بجے کے قریب سجاتا چوک کے علاقے میں ذیشان اور اس کے بھائی پر حملہ کیا گیا۔

ذیشان نے اپنی شکایت میں کہا، ’’اچانک 20-25 لوگ سوجاتا پٹیل کمپاؤنڈ سے لاٹھیوں کے ساتھ باہر آئے اور ہم سے نام پوچھنے لگے۔ ہم بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔ بھیڑ ’جے شری رام‘ کے نعرے لگا رہی تھی۔ وہاں سے ہم کسی طرح فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سامنے سے ایک پی سی آر گاڑی ملی جو ہمیں صدر اسپتال لے گئی۔ ذیشان کے چہرے پر چوٹ لگی ہے۔ انہوں نے بدھ کو انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ تشدد کے بعد حالات میں بہتری دیکھ کر وہ اپنے گھر سے باہر نکل آئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN