اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آلٹ نیوز کے زبیر کی شکایت کرنے والا اکاؤنٹ ٹوئٹر سے غائب

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آلٹ نیوز کے زبیر کی شکایت کرنے والا اکاؤنٹ ٹوئٹر سے غائب
256
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے خلاف شکایت کرنے والا دہلی پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اس پلیٹ فارم سے غائب ہو گیا ہے۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے صارف کا نام ہنومان بھکت تھا اور اس نے شکایت درج کروائی تھی کہ محمد زبیر نے بھگوان کی توہین کرکے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔

زبیر کو دہلی پولیس نے فسادات بھڑکانے اور مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

زبیر نے 1983میں بنی ایک فلم کے ایک شاٹ کو 2018میں ٹوئٹر پر پوسٹ کیا تھا۔ اس میں ایک فوٹو بھی جس میں لگے ایک بورڈ پر ہنی مون ہوٹل لکھا تھا اور اسے پینٹ کرنے کے بعد ہنومان ہوٹل کردیا گیا تھا۔

یہ شکایت @balajikijaiin کی آئی ڈی والے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی تھی لیکن اب یہ اکاؤنٹ وجود میں نہیں ہے ۔

تیزی سے فالوور میں اضافہ

زبیر کی گرفتاری کے دن اس ٹویٹر اکاؤنٹ سے صرف ایک ٹویٹ ہوئی تھی اور اس کا صرف ایک فالوور تھا اور چند ہی دنوں میں اس کے 1200 فالوورز ہو گئے۔ لیکن بدھ کو یہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا گیا۔

پولیس نے کہا ہے کہ اس نے ابھی تک اس معاملے میں شکایت کنندہ سے رابطہ نہیں کیا ہے۔

ایک پولیس افسر نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ اگرچہ اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے، لیکن اس سے تفتیش پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا زبیر کی ٹوئٹ مبالغہ آرائی اور بدامنی کا باعث تھی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس شکایت کرنے والے شخص کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے اور اس سے اس کی شکایت کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گی۔

پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ اس نے خوف کی وجہ سے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا ہو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist